بڑی خبر
اللہ کی مدد اور نصرت سے ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی،آرمی چیف
راولپنڈی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت پر ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کی گونج نہ صرف سرحد پار سنی گئی بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کی عسکری صلاحیت، عزم اور قربانی کو تسلیم کیا۔…
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی،وزیر دفاع
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو تین بنیادی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے واضح کیا…
آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں رئیل سٹیٹ کیلئے بڑا ریلیف متوقع
اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میںرئیل سٹیٹ کے لئے بڑا ریلیف متوقع ہے ، جائیداد کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیپیٹل گینز ٹیکس (سی جی ٹی) اور ود ہولڈنگ ٹیکس کی…
ملکی سرمایہ کاری دبئی منتقل ہونے کا خدشہ
اسلام آباد۔پاکستان نے سپر ٹیکس میں کمی پر بھی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف راضی نہ ہوا تو سرمایہ کاری پاکستان سے نکل کر…
جنگ بندی،سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزارپوائنٹس کی زبردست تیزی ،تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی ۔پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز کاروبار کا آغاز ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔100 انڈیکس 9929 پوائنٹس کے اضافے سے 117174 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ کاروبار…
جنگ بندی بھارت کی خواہش پر ہوئی ،ترجمان پاک فوج
اسلام آباد ۔پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ جو عہد قوم سے کیا تھا، اُسے اللہ تعالیٰ کے فضل سے پورا کر دکھایاہے۔افواج پاکستان کا ساتھ دینے پر تمام سیاسی جماعتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سیز فائر…
پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
اسلام آبا د۔پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں، پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ہم نے خطرے کو ختم کردیا انہوں نے کہا کہ اینٹی…
کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وائس ایڈمرل بحریہ رب نواز اور ایئروائس…
اللہ کی مدد سے ہم اپنے ملک کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے، وائس ایڈمرل رب نواز
اسلام آباد ۔پاکستان نیوی کے وائس ایڈمرل رب نواز نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کی مدد سے ہم اپنے ملک کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے، ہم نے اپنی تیاری کو برقرار رکھا، فالس فلیگ کے فوری بعد…
بھارت نے 9 مئی کو ہمارے فضائی اڈوں پر حملہ کیا تو وزیراعظم نے کہا اب بہت ہوچکا، اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص میں نواز شریف کی مشاورت بھی شامل تھی، بھارت نے 9 مئی کو ہمارے فضائی اڈوں پر حملہ کیا تو وزیراعظم نے کہا اب…
