بڑی خبر
وفاق کا کینالز منصوبے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے منصوبے پر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی سربراہی سابق وزیر خزانہ…
نئے پوپ کے چنائو کا طریقہ کار
اسلام آباد ۔پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے 1.39 ارب کیتھولک افراد کی نظریں اب اس پر مرکوز ہیں کہ ان کا جانشین کون ہوگا۔ پوپ کے انتقال یا استعفیٰ کے بعد ویٹی کن میں ’’سیڈے ویکانتے‘‘…
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ویٹی کن سٹی۔۔ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔ کیتھولک عیسائیوں کے…
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ۔جسٹس منصور علی شاہ نے پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس…
اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، روانڈا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کے دورے
اسلام آباد۔اسلام آباد ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سفارت کاری کا مرکز بنتا جا رہا ہے، جہاں اس وقت مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام کے دورے جاری ہیں۔ افریقی ملک روانڈا کے وزیر خارجہ، اولیور پی جے، چار روزہ سرکاری…
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل
وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاروں سے بند…
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
راولپنڈی ۔پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ (PATS) مشق 14 سے 18 اپریل 2025 تک خریال گیریژن میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد مختلف ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کو…
چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان نے ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور امید کی جارہی ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم…
طالبان نے 5 لاکھ امریکی ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے، برطانوی میڈیا کا انکشاف
کابل / لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے لگ بھگ پانچ لاکھ ہتھیار یا تو دہشت گرد گروپوں کو فروخت کر دیے یا بیرونِ…
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر غور آ گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب…
