بڑی خبر
مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اوّل سے ملاقات
انطالیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے مریم نواز کا پُرتپاک خیر مقدم کیا اور ڈپلومیسی فورم 2025 میں…
شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن کا سفر کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس…
اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں، ان کا تحریک انصاف سے…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.5شدت کا زلزلہ
اسلام آباد۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف ہ ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل…
پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، خصوصاً…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے
منسک : پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کئی اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے شرکت…
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشی کی خبر؛ بجلی بھی مزید سستی ہوگی
اسلام آباد۔وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار افراد کے لیے خوشخبری ہے، اور حکومت نے بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی امید بھی دلائی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں ملازمت پیشہ افراد کے لیے سہولتوں کا اعلان کیا…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف
کراچی سمیت پورے ملک کے بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اور رعایت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ ایک روپے 71 پیسے کمی کی اجازت…
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی…
امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں تین ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کے آغاز پر کے ایس…
