بڑی خبر
بھارت جنگ کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار کا دعوی
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بھارت عالمی برادری میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے۔‘‘ بھارت کے جنگی جنون پر نیو یارک ٹائمز کی…
پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت کشیدگی: امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا…
افغانستان سے ملک میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک
راولپنڈی ۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ملک میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ یہ اعلان پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
پاکستان کی موثر سفارت کاری، بھارت پہلگام واقعہ کیخلاف قرارداد میں مرضی کے الفاظ شامل کرانے میں ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے اپنی موثر اور کامیاب سفارت کاری کے ذریعے بھارت کی یہ کوششیں ناکام بنادیں کہ پہلگام واقعے کے خلاف مذمتی بیان میں سخت زبان شامل کی جائے۔ بھارت یہ بھی نہ کر…
بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، اٹاری میں فصلوں کی کٹائی کیلیے عوام کو دو دن کی مہلت
بھارت نے بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ گاؤں رورانوالا خرد (اٹاری) میں فصلوں کی کٹائی کے لیے اعلانات شروع کروا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب میں قائم ایک گردوارے سے عوام کے لیے اعلانات نشر کیے گئے۔ بھارتی…
اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے…
پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ۔کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ: وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام، ’’پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے‘‘ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں…
پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے آبا اجداد نے پاکستان کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور عظیم جدوجہد کی، ہم اس کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…
پاکستانی فضائی حدود بند؛ بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، یومیہ کروڑوں کا نقصان
مودی حکومت کے یکطرفہ اور جارحانہ اقدامات کے ردعمل میں پاکستان کی جانب سے فضائی حدود بند کیے جانے سے بھارت کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ ان فیصلوں کی بھاری قیمت اب خود بھارت کو ادا کرنا پڑ…
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھرے اجلاس میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا
مقبوضہ کشمیر کے ایک معروف سیاحتی علاقے میں ہونے والے حملے نے بھارتی حکومت کے امن و امان سے متعلق دعووں کو بے نقاب کر دیا۔ سیاحتی مقام پر پیش آنے والے اس خونی واقعے نے عالمی سطح پر مودی…
