بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

اقلیتی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ریمارکس پر پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کے اقلیتی حقوق سے متعلق ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی کرنے والا بھارت اقلیتی حقوق کا علمبردار بننے کا اہل نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ…

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ فنانس ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں…

میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمیں بوس

بینکاک۔میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلادی، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ منزلہ عمارت زمین بو س ہوگئیں بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار…

سیاسی وعسکری قیادت کی اہم بیٹھک،قومی بیانیے کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ۔دہشت گردی کے خلاف حکومت کے غیر مبہم اور دوٹوک مؤقف کے تناظر میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی اہم مشاورت میں کلیدی فیصلے کیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقدہ…

عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے فون پرگفتگو کی درخواستیں منظور

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے جیل میں کتب کی فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد…

شرح سود میں مزید کمی متوقع، وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان بھی جلد کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، جبکہ وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جلد اعلان کریں گے۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 25 ستمبر 2024 کو پاکستان کے لیے 37 ماہ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) معاہدے کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 7 ارب ڈالر…

آئی ایم ایف کی مشاورت کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا

اسلام آبا۔وفاقی حکومت نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد پیش کرے گی۔ اگر پاکستان نے معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قرض نہیں ملے گا۔آئی ایم…

آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی استحکام آتا ہے ترقی نہیں ہوتی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام معیشت کو استحکام تو دیتے ہیں، مگر ان سے اقوام ترقی نہیں کرتیں، اور الحمدللہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے۔ اسلام…

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے نرخ میں فی یونٹ ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے،…