کاروبار
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100انڈیکس نئی بلندیوں تک جا پہنچا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ایک موقع پر 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے 96 ہزار 345 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان…
اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کر دی
اے سی سی اے کے انتخابات میں پہلی پاکستانی، جنوبی ایشیائی اور مسلمان خاتون عائلہ مجید صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ عالمی اکانٹنسی باڈی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹس کے انتخابات کے دوران 120 سالہ تاریخ میں…
پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست
کراچی: پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2024 کے دوران مختلف شعبوں کی 2,477 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کیں جس کے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی
سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میں 77 ڈالر فی اونس جبکہ مقامی سطح پر 7 ہزار روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ سونے کی تمام عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں…
تیل و گیس کی یومیہ پیداوار کے حوالے سے ملک میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان میں جولائی سے اکتوبر تک تیل و گیس کی فروخت 5.18 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے 2 فیصد زائد رہی۔ پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق…
سٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، انڈیکس 94 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی زبردست تیزی سامنے آئی، جس کے نتیجہ انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ ساز دن سامنے آیا…
شرح سود میں 2.5 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 17.5 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ ساز حد تک جا پہنچا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انتہائی مثبت کاروباری رجحان کی وجہ سے نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ گزشہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں…
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر متوقع طور پر ریکارڈ اضافے کا امکان
گزشتہ ماہ 15 سے 31 اکتوبر کے دو ہفتوں میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت کپاس کی پیداوار میں حیران کن طور پر 50فیصد کے لگ بھگ اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کاٹن ایئر2024-25 کے دوران کپاس کی مجموعی پیداوار…
اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز سامنے آ گئی
وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں درجن کے قریب ترامیم کی تجویز، وزارت قانون جائزہ لے چکی، سمری وفاقی کابینہ کو ارسال۔ وفاقی کابینہ کی طرف سے منظوری کی صورت میں یہ حکومتی پالیسی میں ایک بڑی…