کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

گھی اورتیل کی قیمتوں میں12 روپےفی کلو تک اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا سلسلہ برقرار ہے اور درجہ اول گھی و کوکنگ آئل بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں 12 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 کلو گھی کی پیٹی کی قیمت…

دو دن کے وقفے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی: دو روز کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 90 ہزار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران نئی بلندیاں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 3597 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس…

کمپنی کی شاندار آفر آگئی، آسان قسطوں میں نئی سوزوکی آلٹو حاصل کریں

لاہور: سوزوکی پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ کے تعاون سے صارفین کے لیے ایک نیا ایکسچینج پروگرام شروع کر دیا ہے جس کا مقصد گاڑی مالکان کو نئی سوزوکی آلٹو ماڈل پر باآسانی اپ گریڈ کرنے کا موقع فراہم کرنا…

پاکستان سٹاک میں مثبت کاروبار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 796 پوائنٹس اضافہ

اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے کے بعد 156,180 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے بلند ترین سطح 156,467 پوائنٹس کو چھوا، جبکہ…

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈیزل اور پیٹرول پر فریٹ مارجن میں کمی

اسلام آباد ۔حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فریٹ مارجن کم کرکے پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ

اسلام آباد ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر 391000 روپے تک جا پہنچا۔ اسی طرح 10…

ایپل کمپنی کے آئی فون 17 سستے، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد۔ایپل نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 17 عالمی سطح پر متعارف کرا دیا ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی قیمت ہر ملک میں مختلف رکھی گئی ہے۔ کچھ جگہوں پر یہ فون…

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3643 ڈالر کی سطح پر برقرار رہا، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیر کو ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ…