کاروبار
زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ قومی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد…
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافی مارکیٹ میں سونا فی تولہ سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کا…
کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے نکات…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے…
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیز
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے معاون و مدگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے مہنگائی پیدا ہوگی۔…
اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی جو کہ 25 جون 2023ء سے 22 فیصد کی سطح پر تھی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق…
اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ…
جون تا اگست بجلی 1 روپے 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی اوراگست کے لیے…
ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی…