کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد ۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے…

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور۔لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی…

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روزہ اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا

اسلام آباد ۔عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روزہ اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے  3 لاکھ 55…

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک روز اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان…

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے ڈالر نیچے روپیہ اوپر

اسلام آباد ۔ملک میں مالی استحکام کے باعث ادائیگیوں کی استعداد بڑھنے، آئی ایم ایف سے اگلے ماہ 1ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی توقعات کے باعث انٹربینک میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈکس ڈیڑھ لاکھ کی سطح عبور کرگیا

اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

کراچی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49…

کئی روز کمی کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد ۔کئی روز کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آنے کے…

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،266 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد ۔حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس…

ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے سستا

اسلام آباد ۔پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پورے ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، 6 روز کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے اور فی اونس 62 ڈالر سستا ہوگیا۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر…