صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور انڈونیشیا میں صحت کے شعبے میں اشتراک، ویکسین کی مقامی پیداوار پر پیش رفت متوقع

اسلام آباد ۔پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے ایک نئے اور مثبت مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں دونوں ملکوں نے صحت عامہ، دواسازی، اور ویکسین کی مقامی تیاری جیسے اہم موضوعات پر…

کافی خواتین کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں، حیرت انگیز تحقیق

اسلام آباد ۔دنیا بھر میں ہوئے حالیہ مطالعات سے ملنے والی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معتدل مقدار (3 سے 4 کپ روزانہ) کافی پینے سے خواتین کی عمر میں اضافہ اور صحت بہتر ہو…

پاکستان کے مزید 7 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام ٓباد ۔پاکستان کے مزید 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت نے مئی میں حاصل کردہ پولیو نمونوں کے نتائج جاری کردیئے جس کے مطابق گوادر، جنوبی وزیرستان (لوئر و اپر) کے…

علامات ظاہر ہونے سے قبل کینسر کی تشخیص کا نیا طریقہ

اسلام آباد ۔سائنس دانوں نے ایک انتہائی حساس خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو کینسر کی ابتدائی علامات ظاہر ہونے سے برسوں قبل کینسر زدہ رسولیوں کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین…

چہل قدمی، کمر کے دائمی درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کا زبردست اور سستا علاج

لندن۔کمر کے مسلسل درد سے نجات کے لیے ماہرین نے ایک سادہ مگر مؤثر علاج دریافت کر لیا ہے، جو نہ صرف آسان ہے بلکہ ہر کسی کی دسترس میں بھی ہے۔ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ…

سائیکلنگ کونسی دماغی بیماری کا خطرہ کم کردیتی ہے؟

سائیکلنگ ڈمنشیا (یادداشت کے مسائل) کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ نئے شواہد بتاتے ہیں کہ یہ صرف جسمانی فائدہ نہیں بلکہ دماغی صحت کے لیے بھی بے حد مؤثر ہے۔ تقریباً 480,000 بالغوں پر کی گئی تحقیق میں…

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا

چین اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی میں امریکا کی اے آئی ٹیکنالوجی کے معیار تک پہنچنے میں صرف تین سے چھ ماہ پیچھے ہے۔ ڈیوڈ ساکس جو ٹرمپ انتظامیہ کے سابق ایڈمنسٹریٹر اور وائٹ ہاؤس کے موجودہ مشیر برائے اے…

برطانیہ میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز سے طبی مسائل کا علاج

لندن۔برطانیہ میں نئی تحقیق میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز جنہیں poo pills کا نام دیا گیا ہے، کا استعمال مختلف طبی مسائل خصوصاً اینٹی بائیوٹک مزاحم انفیکشنز سے لڑنے میں کیا جا رہا ہے۔ یہ ایف ایم ٹی کیپسولز…

بچوں میں دماغی کینسر کی ابتدائی علامات

بچوں میں دماغی کینسر کی ابتدائی علامات عمر، کینسر کی قسم، اور دماغ کے جس حصے میں رسولی بنتی ہے اس پر منحصر ہوتی ہیں۔ درج ذیل یہاں عام علامات کی ایک فہرست دی جا رہی ہے جن کا مشاہدہ…

مکھن کا استعمال کن دائمی بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے؟

لندن۔سائنس دانوں کے مطابق مکھن کا استعمال قلبی مرض کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ کم از کم پانچ گرام مکھن کی کھپت ٹائپ 2 ذیا بیطس اور قلبی…