صحت
اس گیم کو کھیلنے سے آپ کی بینائی بہتر ہوتی ہے
ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، ورچوئل رئیلٹی (VR) ویڈیو گیمز نہ صرف محفوظ ہو سکتی ہیں بلکہ بینائی کو بہتر بنانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ عمومی طور پر زیادہ وقت تک ویڈیو…
کافی پینے اور صحت مند بڑھاپے کے درمیان تعلق موجود ہے، تحقیق
ٹورنٹو۔بڑھاپے میں تیز ذہن اور صحت مند جسم کے ساتھ پہنچنا چاہتے ہیں؟ تو ہوسکتا ہے کہ اس سلسلے میں کافی سے آپ کو مدد ملے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹورنٹو یونیورسٹی کی…
چھاتی کے سرطان کی نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج
اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک دوا میں چھاتی کے سرطان کی رسولیوں کو بڑھنے سے روکنے کی صلاحیت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ صلاحیت کیموتھراپی کی ضرورت کو ممکنہ طور پر مؤخر کر سکتی ہے۔ سیرینا-6…
بلیوں کو دودھ ہرگز نہ پلائیں
اگرچہ یہ بات سننے میں ناقابلِ یقین لگتی ہے لیکن یہ بات بالکل درست ہے کہ بالغ بلیوں کو ہرگز دودھ نہیں پلانا چاہیے، خاص طور پر گائے کا دودھ۔ اگرچہ ہم روز مرہ کے تجربات میں یا فلموں اور…
مانع حمل دوا یا ممکنہ خطرہ؟ خواتین کی صحت پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
خواتین کی صحت سے جڑا ایک سنجیدہ اور تشویش ناک انکشاف حالیہ دنوں عالمی خبروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک ایسی مانع حمل دوا جس کا مقصد خواتین کو سہولت دینا تھا، اب ان کی صحت کےلیے ایک ممکنہ…
ٹک ٹاک کاکمیونٹی کی ذہنی صحت کے فروغ کیلئےگائیڈیڈ میڈیٹیشن کا فیچر متعارف
اسلام آباد ۔دنیا بھر میں اپنی کمیونٹی کی ذہنی صحت کی معاونت کے لیے ٹک ٹاک نے ہر عمر کے صارفین کے لیے مائنڈ فلنیس یعنی ذہنی سکون کی مشقیں مزید قابلِ رسائی بنانے کے لیے ایک نیا ان-ایپ گائیڈڈ…
کچن میں کیا جانیوالا یہ کام صحت کیلئے سنگین نتائج کا سبب بن سکتا ہے
اسلام آباد ۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈش واشر میں پلاسٹک کے برتن دھونا دماغی بیماریوں، خاص طور پر ڈیمینشیا، کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، جب پلاسٹک کے پلیٹیں، پیالے، مگ اور دیگر…
کیا چکن کھانے سے بھی کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
اسلام آباد ۔اگرچہ یہ بات زیادہ لوگوں کے علم میں نہیں ہے تاہم یہ سچ ہے کہ زیادہ چکن کھانے سے بعض مخصوص حالات میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لیکن یہ مکمل طور پر اس بات پر منحصر…
شوگر کے مریضوں کے لیے جامن میں چھپے صحت کے راز
اسلام آباد ۔جامن گرمیوں کا ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ ماہرینِ صحت جامن کو قدرتی شفا کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور مختلف جسمانی مسائل سے بچاؤ یا علاج…
خواتین کو میٹھا کھانے کا دل کیوں چاہتا ہے؟
لندن۔جب خواتین حیض سے قبل جذباتی اتار چڑھاؤ اور جسمانی تھکن محسوس کرتی ہیں، تو اس کے ساتھ ساتھ ان میں میٹھے اور شکر سے بھرپور خوراک کھانے کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہے۔ لیکن اس رجحان کے پیچھے کیا…
