صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

روزہ الزائمر کے علاج کا مؤثر طریقہ ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی آف سان ڈیاگو میں نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر پاؤلا ڈریپ کی سرپرستی میں کی گئی طبی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ وقفے وقفے سے فاقہ کرنا (Intermittent Fasting) الزائمر کے علاج کا مؤثر…

دودھ کے آنتوں کی صحت پر اثرات: نئی تحقیق میں دلچسپ انکشافات

نظام ہاضمہ میں موجود مائکروبیوم غذائی اجزاء کے جذب اور خوراک کو مؤثر طریقے سے ہضم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کی غذائیں ان مائکروبیوم پر مختلف انداز…

2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات 68 فیصد ہوجائیں گی ، ڈبلیو ایچ او انتباہ

اسلام آباد۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات میں 68 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی ایجنسی برائے کینسر ریسرچ (آئی اے آر…

رمضان میں وزن کنٹرول کیسے کیا جائے؟

رمضان کے دوران کئی افراد سحری اور افطاری میں زیادہ مقدار میں کھانے کی وجہ سے وزن میں اضافے کا سامنا کرتے ہیں۔ وزن کو متوازن رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، کسی نہ کسی قسم…

بڑی فارما کمپنیوں کی اجارہ داری کو زبردست جھٹکا، چھوٹی سی کمپنی نے کینسر کی دوا بنا لی

بیجنگ۔چین کی بایوٹیک کمپنی “آکیسو” نے پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی دوا متعارف کروا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ ستمبر میں آکیسو نے اپنی دوا “ایوونیسیمیب” (Ivonescimab) کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج پیش کیے،…

کھانہ کھانے کے بعد میٹھا کھانے کا دل کیوں کرتا ہے؟

لندن۔کولون میں واقع میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانے کے بعد میٹھا کھانے کی خواہش کا تعلق درحقیقت دماغ سے ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، دماغ میں موجود وہ اعصابی خلیے…

بھارت: چار ٹانگوں والے 17 سالہ نوجوان کی کامیاب سرجری

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک نایاب طبی کیس میں 17 سالہ نوجوان کی کامیاب سرجری کی ہے، جو پیدائشی طور پر چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کے ماہرین…

کانگو میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 53 افراد ہلاک

لندن۔شمال مغربی کانگو میں ایک پراسرار اور جان لیوا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث 50 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، متاثرہ افراد میں علامات ظاہر ہونے کے صرف 48…

سحر خیزی کے حیران کن فوائد کیا آپ جانتے ہیں ؟

آج کل کی مشینی زندگی میں دن اور رات کا فرق مٹ کر رہ گیا ہے تاہم سحر خیزی سے آپ کو ورزش کیلئے بہترین وقت مل سکتا ہے۔ اب لوگ رات گئے تک جاگتے اور کام کرتے ہیں، جس…

سحر خیزی

خود سے باتیں کرنا باعث شرمندگی نہیں بلکہ فائدہ مند ہے مگر کیسے؟

روزمرہ کی سرگرمیوں کے دوران خود سے باتیں کرنا غیر معمولی معلوم ہو سکتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کے متعدد اہم فوائد ہیں۔ حال میں ہی کی گئی ایک تحقیق کے مطابق خیالات کو زبانی بیان کرنے…

خود سے باتیں کرنا