صحت
صحت مند طرز زندگی کے لئے ایک انتہائی اہم چیز جو سب نظر انداز کر دیتے ہیں
اگر آپ صحت مند طرز زندگی کے اصول کے تحت چلنا چاہتے ہیں تو یہ انتہائی اہم چیز کئی صحت بخش سرگرمیوں سے زیادہ آسان ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے…
موٹر سائیکل منی کلینک ، مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلئے بڑا اعلان
پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز نے صوبے میں ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے موٹر سائیکل منی کلینک متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا۔ مریم نواز ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے…
شراب نوشی 7 خطرناک اقسام کے کینسر کا باعث بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف
شراب نوشی سے منسلک کینسر کی اقسام میں منہ کا کینسر، گلے کا کینسر، آواز کی نالی کا کینسر، غذائی نالی کا کینسر، چھاتی کا کینسر، جگر اور بڑی آنت کا کینسر شامل اس حوالے سے امریکی سرجن جنرل نے…
نیند کی ادویات کا کثرت سے استعمال خطرناک ذہنی مرض کا سبب بننے کا انکشاف
حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ نیند کی ادویات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں انہیں ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے کی گئیتحقیق کے مطابق…
کم عمری میں لڑکیوں کے چہرے پر جھریاں پڑنے کی وجوہات اور علاج کیا ہے؟
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ چہرے کے خدوخال میں تبدیلی قدرتی عمل ہے لیکن ان تبدیلیوں کا کم عمری یا جوانی میں وقوع پذیر ہونا تشویش ناک ہے۔ انسانی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ چہرے کے خدوخال اور جلد میں…
ایک سگریٹ زندگی کا کتنا وقت کم کر دیتی ہے؟ انتہائی خوفناک حقائق
ایک سگریٹ کے نتیجہ میں یہ ضائع ہونے والا وقت وہ وقت ہے جو اپنے پیاروں کے ساتھ اور اچھی صحت کے ساتھ گزارا جا سکتا تھا۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے…
ہیڈ فونز کا زیادہ استعمال آپ کی سماعت پر کیا منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے؟
ماہرین کے مطابق ہیڈ فونز کا نقصان اس وقت اور بھی زیادہ جلدی سامنے آتا ہے جب مسلسل اور تیز آواز میں سنا جائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں ہیڈ فونز کا استعمال عام ہو…
زیبرا فش میں چھپا انسانی صحت کا بڑا راز کیا ہے؟ آپ بھی جانئے
زیبرا فش میں ایک پروٹین ایچ ایم جی اے 1 دریافت ہوا ہے جو غیر فعال جینز کو فعال کر کے چوہوں کے کمزور دلوں کو بحال کر سکتا ہے۔ سائنس دانوں کی طرف سے زیبرا فش میں ایک پروٹین…
اسمارٹ واچ سگریٹ نوشی کیسے چھڑوا سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
ایک حالیہ تحقیق میں محققین کا یہ ماننا ہے کہ اسمارٹ واچ میں ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ سائنس دانوں کی یہ کوشش لوگوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد…
قلبی صحت کو لاحق خطرات کی علامت ظاہر ہونے سے قبل آگاہی دینے والا آلہ
ماہرین کے مطابق یہ آلہ قلبی صحت کے حوالے سے سنجیدہ قسم کے خطرات میں مبتلا افراد کی علامات ظاہر ہونے سے قبل نشاندہی کر سکتا ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت کا آلہ برطانوی محققین کی طرف سے بنایا گیا ہے،…
