صحت
کھجور غذائیت سے بھرپور پھل، صحت مند ہاضمے کو فروغ دینے میں معاون
کھجور دنیا کے کئی علاقوں میں پائی جاتی ہے، اس میں موجود پوٹاشیم جسم میں سیال کے توازن کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مختلف اقسام کی کھجوروں کی خصوصیات بھی منفرد ہیں جو ان کی شکل، ذائقہ،…
مچھلی کا تیل کینسر سے بچائو میں مددگار ثابت ہونے کا انکشاف
نئی تحقیق کے دوران مچھلی کا تیل استعمال کرنے والے افراد میں بڑی آنت، معدہ، پھیپھڑوں اور دیگر نظام ہاضمہ کے کینسر کی شرح بہت کم پائی گئی۔ اس حوالے سے حال میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں…
ذیابیطس آنکھوں کے اہم جز ریٹینا کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
ذیابیطس کے شکار افراد کو ان کی دائمی حالت سے متعلق متعدد صحت کے چیلنجوں کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔اس لئے انہیں اپنی بینائی کی صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ اس حوالے سے امریکن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر…
شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدام
امریکی ماہرین صحت کے مطابق ٹیکسٹ میسج بھیجنے جیسا سادہ کام شیر خوار بچوں میں مٹاپے کے خلاف جنگ میں بڑا فرق پیدا کر سکے گا۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا خیال جان ہوپکنز یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر ایلیانا پیرن…
دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک سامنے آ گئی
نئی دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکے گی، انفیکشن اور خون رسنے کے خطرات ختم ہو جائیں گے۔ گلائیو بلاسٹوما کی کچھ رسولیاں امیونوتھراپی کے دوران بہتر انداز میں ردعمل ظاہر کرتی…
ہونٹوں کے طبی مسائل کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی
خلیاتی ماڈل کی مدد سے ہونٹوں کے طبی مسائل میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو علاج معالجے کے سلسلے میں بہت زیادہ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ ہم سب اپنے ہونٹوں کو بات کرنے، کھانے پینے اور سانس لینے کے لیے استعمال…
بچوں میں مٹاپا کی روک تھام میں والدین کا کردار انتہائی اہم قرار
چھوٹے بچوں میں مٹاپا کی روک تھام انتہائی ضروری ہے کیونکہ ابتدائی بچپن میں مٹاپا زندگی بھر کے مٹاپے، قلبی امراض، ذیابیطس اور دیگر سنگین مسائل کو بڑھا دیتا ہے۔ اس حوالے سے جانز ہاپکنز چلڈرن سینٹر کے محققین کے…
موسمیاتی تبدیلی مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی ذمہ دار قرار
ماہرین صحت نے پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا ذمہ دار موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیدیا کیونکہ یہ تبدیلیاں مچھروں کے لئے سازگار ماحول پیدا کر رہی ہیں۔ زیادہ درجہ حرارت نے بارشوں کے ساتھ مل کر مچھروں…
کیمو تھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے خوشخبری، نیا جیل تیار
نئی تحقیق کے مطابق بکری کے پلیسینٹا سے بنایا گیا ایک نیا جیل کیمو تھراپی سے گزرنے والے مریضوں کے بال گرنے سے روکنے میں معاون ثابت ہوا ہے۔ اس سلسلے میں کی گئی آزمائش کے دوران اس جیل کو…
سگریٹ نوشی چھوڑنا کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد کس قدر مفید؟
سگریٹ نوشی کرنے والے اکثر افراد کینسر کی تشخیص ہونے پر سمجھتے ہیں کہ اب سگریٹ نوشی چھوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں جبکہ تحقیق کے مطابق یہ سوچ حقائق کے خلاف ہے۔ اس لئے دیکھنے میں یہ بھی آیا ہے…