بین الاقوامی
پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض…
صدر میکرون پھر شرمندہ، خاتونِ اول نے ویتنام کے بعد لندن میں بھی ہاتھ نہ تھاما، ویڈیو دیکھیں
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے، جب برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے کے آغاز پر ان کی اہلیہ، خاتون اول بریژیت میکرون نے طیارے سے اترتے ہوئے ان کا ہاتھ تھامنے…
جدہ میں بڑی سفارتی پیش رفت، ولی عہد اور عباس عراقچی کی اہم بیٹھک
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں واقع السلام پیلس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی…
ٹرمپ کا فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا، نیتن یاہو کا دو ریاستی حل سے انکار
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ فلسطین میں دو ریاستی حل کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست “اسرائیل کو تباہ کرنے کا…
آپریشن سندور میں ناکامی،مودی سرکار کا ہلاک بھارتی فوجیوں کیلئےاعزازات کا اعلان
نئی دہلی ۔آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد، مودی حکومت نے ہلاک شدہ بھارتی فوجیوں کے لیے اعزازات کا اعلان کر دیا، حالانکہ ابتدا میں ان نقصانات کو چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا…
امارات میں غیرملکی طلبا گولڈن اقامہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟
دوحا۔متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت اور اقامہ نے نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ کے لیے پانچ سالہ گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے دو اہم شرائط کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ الامارات الیوم کے مطابق، پہلی…
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب، 27 لڑکیاں تاحال لاپتا، ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی
نیو یارک۔امریکا کی ریاست ٹیکساس میں آنے والے بدترین سیلاب سے ریاست کے وسطی علاقے بری طرح متاثر ہوگئے ہیں جہاں لاپتا ہونے والی 27 لڑکیوں کا سراغ تاحال نہیں لگایا جا سکا اور ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی۔ خبرایجنسی…
حماس کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدے پر تجاویز موصول ہوگئیں؛ اسرائیل
تل ابیب ۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب موصول ہوگیا ہے جس کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انھیں حماس…
عالمی برادری اسرائیل کیساتھ تجارت بند اور مالی تعلقات منقطع کردیں؛ نمائندہ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام مالیاتی اور تجارتی روابط کو ختم کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں…
غزہ منصوبہ اجلاس؛ اسرائیلی آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان شدید تلخ کلامی اور جھگڑا
تل ابیب ۔اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور اسرائیلی افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کے درمیان غزہ سے متعلق آئندہ کی عسکری حکمت عملی پر ہونے والے ایک بند دروازہ اجلاس میں شدید اختلافات اور تلخ…
