بین الاقوامی
دوست بنائیں! ورنہ اکیلا پن موت کے منہ میں لے جائے گا، سائنسدانوں کا انتباہ
اسلام آباد ۔آج کے تیز رفتار اور ڈیجیٹل دنیا میں، جہاں ہر سہولت صرف ایک کلک کی دوری پر ہے، ہم نے زندگی کو بلاشبہ آسان بنا لیا ہے، لیکن اس آسائش کی قیمت ہم نے “انسانی تعلق” جیسی قیمتی…
دنیا کے صرف دو مقامات جو نیوکلئیر جنگ میں محفوظ رہیں گے
لندن۔دنیا اس وقت ایک نہایت نازک اور خطرناک موڑ پر کھڑی ہے، جہاں ایٹمی جنگ کا امکان حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر تیسری عالمی جنگ ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ لڑی گئی تو…
سلامتی کونسل میں پاکستان کی سربراہی؛ بھارت کو بدترین سفارتی شکست
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو سونپی جانے والی صدارت بھارت کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتی حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کو…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا اعلان
تہران۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ باہمی تعاون باضابطہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے…
ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی
نیو یارک۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات میں اضافے کا نیا بل منظور کیا، تو وہ ایک نئی سیاسی جماعت — “امریکا پارٹی” —…
ترکی دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: صدر طیب اردوان
استنبول۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا…
امریکہ نے ویزا کے لیے سوشل میڈیا کی نئی شرط عائد کردی
واشنگٹن۔امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طلبہ اور تبادلہ پروگرام کے ویزا درخواست گزاروں کے لیے سوشل میڈیا اور آن لائن سرگرمیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت F، M اور J کیٹیگری…
اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی عسکری قیادت، سائنسدانوں کا جنازہ، پورا ملک امڈ آیا
تہران : ایران کے دارالحکومت تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک یادگار اور تاریخی جنازے کا انعقاد کیا گیا جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید ہوئے۔ ان میں کئی اعلیٰ عسکری کمانڈرز اور ممتاز…
ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد ۔تہران اور واشنگٹن کے مابین جوہری معاہدے کی جزئیات سامنے آگئی ہیں۔ ، ٹرمپ حکومت نے ایران کے سویلین نیوکلیئر پروگرام کو فروغ دینے کے لیے 30 ارب ڈالر تک کی مالی معاونت، پابندیوں میں نرمی، اور ایرانی…
اسرائیل دو ہفتے میں غزہ جنگ ختم کرنے پر تیار؛ حماس کی جگہ دوسری حکومت کے قیام پر اتفاق
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسرائیلی روزنامہ اسرائیل ہیوم کی…
