بین الاقوامی
اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے، دنیا حیران رہ جائے گی: ایران
تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتی کشیدگی کے تناظر میں ایران کی طاقتور عسکری تنظیم پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو سنگین نتائج کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد “خیبر” میزائل داغے جائیں گے، جن کے…
اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیلی فضائی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے اپنی تباہ کن اور المناک انجام کی بنیاد خود رکھ دی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای…
ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: “ایران نے حملہ کیا تو امریکا، اسرائیل کا دفاع کرے گا”
واشنگٹن۔مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا، تو امریکا اسرائیل کا مکمل دفاع کرے گا۔ فاکس نیوز کو…
اقوامِ متحدہ، جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
نیو یارک۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے غزہ میں فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا ہے، جس میں انسانی امداد کی بلاتعطل فراہمی کی اپیل بھی شامل ہے۔ یاد رہے…
چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا؛ ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر اب بس میرے اور چینی صدر کے…
غزہ سے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد؛ ایک ہفتے میں تعداد 5 ہوگئی
غزہ۔رواں ہفتے تیسری بار اسرائیلی فوج کو غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اپنے باشندوں کی لاشیں مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے…
50 ممالک کے ہزاروں افراد کا اسرائیلی مظالم کیخلاف ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز
غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عالمی اقدام میں 50 سے زائد ممالک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور یونینز، طلباء…
فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی قبضہ آزادی کی آواز کو خاموش نہیں کرسکےگا: حماس
غزہ ۔حماس نے امدادی کشتی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی افواج کے قبضے کو “مربوط ریاستی دہشت گردی” کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس اقدام سے غزہ کے لیے اٹھنے والی عالمی آوازیں خاموش نہیں کی…
اسرائیل نے غزہ جانیوالی امداد کشتی ضبط کرکے غیر ملکی رضا کاروں کو یرغمال بنالیا
تل ابیب۔ اسرائیلی فوج نے عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی رضا کار گریٹا تھنبرگ کی قیادت میں امدادی سامان سے لدی کشتی کو غزہ جانے سے روک کر جبری طور پر تحویل میں لے لیا۔ یہ کشتی اسرائیلی بحری ناکہ بندی…
اربوں روپے کی سرکاری تشہیر: مودی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے ایک بار پھر اپنی سیاسی ساکھ بچانے اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عوامی تشہیر پر اربوں روپے مختص کر دیے ہیں، جس کا مقصد بھارتی عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا…
