بین الاقوامی
پاکستان سےجھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کی تصدیق،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا اعتراف
سنگاپور : بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بالآخر اعتراف کر لیا کہ پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں بھارت کے لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ اعتراف انہوں نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران بلومبرگ ٹی…
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے، بی جے پی رہنما نے بھی اعتراف کرلیا
نئی دہلی ۔بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی سے متعلق سوالات اب پورے بھارت میں شدت سے زیر بحث ہیں، مگر مودی سرکار اس پر خاموش ہے اور کوئی واضح جواب دینے سے قاصر نظر آتی ہے۔ بی جے پی کے…
پاکستان کا خوف، بھارت نے پروٹوٹائپ ایڈوانس فائٹر جیٹ کی تیاری کی منظوری دے دی
نئی دہلی ۔مئی کے مہینے میں پاکستان کے ہاتھوں ہر محاذ بشمول فضائی فرنٹ پر منہ کی کھانے کے بعد بھارت نے پروٹوٹائپ ایڈوانس فائٹر جیٹ تیار کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل…
امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں،افغان طالبان
کابل : افغان طالبان کے سینئر کمانڈر سعیداللہ سعید نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کو سخت انتباہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں امیر کے حکم کے خلاف لڑنے کو “غیر…
فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کو مل کر صیہونی مظالم کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔فلسطین پر…
غزہ میں قیامت! اسرائیلی میزائل سے ڈاکٹر جوڑے کا پورا خاندان ختم، 9 بچے شہید
خان یونس (غزہ): غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک ہولناک اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان، محمود باسل کے مطابق، یہ تمام بچے ڈاکٹر…
بھارت کو بڑا جھٹکا! بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
ڈھاکہ/نئی دہلی: بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا ایک اہم دفاعی معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ یہ کنٹریکٹ بھارتی سرکاری دفاعی کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ (GRSE) کو جولائی 2024…
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر…
40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا
ریاض ۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک بزرگ جوڑا، جو گزشتہ 40 برسوں سے حج کے لیے پیسے جمع کر رہا تھا، بالآخر اپنے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن — امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے قیام میں امریکا کی شمولیت اور تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق…
