بین الاقوامی
50 ممالک کے ہزاروں افراد کا اسرائیلی مظالم کیخلاف ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز
غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عالمی اقدام میں 50 سے زائد ممالک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور یونینز، طلباء…
فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی قبضہ آزادی کی آواز کو خاموش نہیں کرسکےگا: حماس
غزہ ۔حماس نے امدادی کشتی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی افواج کے قبضے کو “مربوط ریاستی دہشت گردی” کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس اقدام سے غزہ کے لیے اٹھنے والی عالمی آوازیں خاموش نہیں کی…
اسرائیل نے غزہ جانیوالی امداد کشتی ضبط کرکے غیر ملکی رضا کاروں کو یرغمال بنالیا
تل ابیب۔ اسرائیلی فوج نے عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی رضا کار گریٹا تھنبرگ کی قیادت میں امدادی سامان سے لدی کشتی کو غزہ جانے سے روک کر جبری طور پر تحویل میں لے لیا۔ یہ کشتی اسرائیلی بحری ناکہ بندی…
اربوں روپے کی سرکاری تشہیر: مودی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے ایک بار پھر اپنی سیاسی ساکھ بچانے اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عوامی تشہیر پر اربوں روپے مختص کر دیے ہیں، جس کا مقصد بھارتی عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا…
حج کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مکہ مکرمہ میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام نصب
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج 2025 کے موقع پر حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، جن میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تعیناتی بھی شامل ہے۔ سعودی وزارتِ…
طویل انتظار ختم؛ ٹرمپ اور چینی صدر شی کے درمیان 90 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنپنگ کے درمیان آخرکار ٹیلیفون پر رابطہ قائم ہو گیا، جس سے دونوں طاقتور ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع…
افریقی ملک چاڈ کا ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں داخلے پر پابندی پر جوابی وار
نجامینا: افریقی ملک چاڈ نے امریکہ کی جانب سے سفری پابندیاں عائد کیے جانے پر جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز دہشت گردی کے…
‘میری مدد کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے تھے’: ایلون مسک اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ اور سابق سرکاری افسر ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے ہیں۔ حال ہی میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون…
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا
نیو یارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا۔قرارداد کے حق میں 15 رکنی کونسل…
پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے تیار ہیں، چین
بیجنگ ۔چین نے کہا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور ترقی کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان عبوری حکومت…
