بین الاقوامی
’’پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی تھی‘‘؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل…
ٹرمپ کا ابوظہبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ؛ تصاویر وائرل
دبئی ۔متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابوظہبی کی عالمی شہرت یافتہ شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کرایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو گرینڈ مسجد کا دورہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد…
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی
تہران۔ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ اپنا ایٹمی پروگرام ہمیشہ کے لیے روکنے پر بھی آمادہ ہے۔ یہ بیان…
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید
غزہ۔غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوئے اور…
عالمی بینک کا سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو دوٹوک جواب
اسلام آباد ۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہےا۔بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام بھی بھجوا دیا۔ صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ…
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط
ریاض۔سعودی عرب اور امریکا نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب کو جدید جنگی آلات اور امریکی دفاعی کمپنیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق…
ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان کا پرتپاک استقبال
ریاض۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سعودی عرب پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا۔ یہ دورہ مشرق وسطیٰ کے چار روزہ دورے کا آغاز ہے، جس میں صدر ٹرمپ قطر اور متحدہ…
حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
غزہ۔امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے بعد حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے معاہدے کے تحت 21 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوادی؛ ڈونلڈ ٹرمپ
نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خاتمے پر ایک اہم اور خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ عالمی خبر ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت…
پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب تنازعات کے حوالے سے دونوں ممالک کے براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان خیالات کے…
