پاکستان
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار عبدالحمید شاہ پمز ہسپتال میں دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا. پولیس کے مطابق عبدالحمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام…
پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکار وں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکار وں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شریک 564 افراد کو گرفتار…
پی ٹی آئی احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد کے تاجروں کی…
پنجاب میں فوج طلب: 6 اضلاع میں تعینات کرنے کی استدعا
لاہور: پنجاب میں فوج طلب: 6 اضلاع میں فوج تعینات کرنے کی استدعا اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا…
کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وفاقی وزراء
اسلام آباد: کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وفاقی وزراء وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس…
وزیرستان، خوارج کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
وزیرستان: خوارج کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک…
سوات، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
سوات، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارجی ہلاک سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں…
وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا فیصلہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ…
پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد: پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل…
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے. وفاقی کابینہ کی جانب سے اسلام آباد میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے 5 سے 17 اکتوبر…
