پاکستان
عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم…
دہشتگردی کی حالیہ لہر؛ پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل
لاہور: دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی…
مبینہ دھاندلی؛ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں…
ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرون اورکروز میزائل سے حملہ
دمشق: ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اورکروز میزائل داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق…
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی عہدیدار سے ڈاکو پرس چھین کر فرار
کراچی: ناظم آباد ملٹی چوک کے قریب میں بزرگ خاتون سے ڈاکو پرس چھین کر فرار ہوگیا،بزرگ خاتون سے ڈاکو کی چھینا جھپٹی کی واردات کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ بزرگ خاتون جیسے…
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، پاکستان نے خطے…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی…
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکباد
اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو کویت کے وزیرِ اعظم عزت مآب شیخ محمد صباح آلسالم آلصباح نے ٹیلی فون کیا اور عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے…
ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل ہوگی
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت پاکستان میں 10 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند…
گیلانی بلامقابلہ چیئرمین، سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔ قبل ازیں…
