پاکستان
عدالتی اصلاحات بارے بلاول بھٹو کا مطالبہ درست ہے: اعظم نذیر تارڑ
سرگودھا: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ درست ہے، سینیٹ انتخابات مکمل ہونے پر اس حوالے سے قانون سازی ہو گی۔ بھلوال کے گاؤں چک 6…
پوری قوم صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔…
دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت…
ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی الیکشن کیے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی آخری تاریخ…
صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے…
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے…
سائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی…
دہشت گرد ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہم افغان انتظامیہ سے توقع کرتے ہی وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن…
وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات، حمایت پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر
اسلام آباد: وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی…
اسلام آباد ہائی کورٹ: فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، ہائی کورٹ نے ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ فواد…
