پاکستان
ایف آئی اے کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا
اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی جگہ عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ پولیس گروپ کے گریڈ…
مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بانیانِ پاکستان…
نوجوان نسل میں نفرت اور مایوسی پھیلانے والے عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، صدر آصف زرداری
اسلام آباد۔یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ 23 مارچ ہمیں…
روزنامہ آفاق کی جانب سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام
اسلام آباد: روزنامہ آفاق کے چیف ایڈیٹر اعجاز چیمہ نے اسلام آباد میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں ملک کے نامور صحافیوں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس بابرکت محفل کے مہمانِ خصوصی معروف…
پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکسٹائل برآمدات کے…
ای سی سی اجلاس،میڈیا کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 2ارب روپے گرانٹ کی منظوری
اسلام آباد ۔ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری دی گئی ہے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس…
کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل دوبارہ فعال، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی اپیل خارج
اسلام آباد۔حکومت کی جانب سے کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل کے چئیرمین اور اراکین کی تعیناتی کے بعد، اپیلٹ ٹربیونل نے بعد ایک بار پھر سے درخواستوں کی سماعت شروع کردی ہے۔ آٹھ ماہ کے وقفے کے بعد پہلی بار سماعت کرتے…
تحریک انصاف رہنما ایمان طاہر اور قاضی احمد اکبر کی جائیداد ضبط و قرق کرنے کا حکم
راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے قاضی احمد اکبر اور اٹک کے سابق ضلع ناظم طاہر صادق کی بیٹی ایمان طاہر کی جائیداد ضبط و قرق…
ایک وقت تھا جب عدالتیں حکومتیں چلاتی تھیں، اب وہ وقت گزر چکا، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ماضی میں عدالتیں حکومتیں چلایا کرتی تھیں، لیکن اب وہ دور گزر چکا ہے، اور ہم یہاں حکومتیں چلانے کے لیے نہیں بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ…
پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی، شہریوں کے جانے کا علم نہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک پر امریکا کی جانب سے کسی بھی ممکنہ سفری پابندی کے حوالے سے سرکاری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اور اس حوالے سے گردش کرنے والی خبریں محض میڈیا کی…