پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

9 مئی کے مقدمات میں علیمہ خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور۔9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق شاہ ریز عظیم 9…

راولپنڈی؛ پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی۔راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی میں تعینات سب انسپکٹر مبینہ طور پر رشوت ستانی میں ملوث نکلا۔ تھانے کے اندر مبینہ لیں دین کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں باوردی سب انسپکٹر کو اپنے کمرے میں بیٹھے چند افراد…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس آج بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 361 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا،…

چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور…

9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز: شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی جب کہ فیصل آباد عدالت سے سزا یافتہ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج…

ملک میں جوئے اور کسینو کی 46 ایپس غیر قانونی قرار

اسلام آباد ۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سائبر ایجنسی نے 46 جوئے کی ایپس کو غیر قانونی قرار دیکر فہرست جاری کر دی۔ غیر…

مریم نواز کا دورۂ جاپان؛ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

لاہور۔پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما…

پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور…

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک روز اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان…

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے ڈالر نیچے روپیہ اوپر

اسلام آباد ۔ملک میں مالی استحکام کے باعث ادائیگیوں کی استعداد بڑھنے، آئی ایم ایف سے اگلے ماہ 1ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی توقعات کے باعث انٹربینک میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا…