پاکستان
ہر جج کا کچھ نہ کچھ رجحان ہوتا ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ہر جج کا کچھ نہ کچھ رجحان ہوتا ہے، پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، اب تو مجھے خود بھی معلوم…
اسلام آ باد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس اور کارکنوں میں تصادم، متعدد اہلکار زخمی
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ پولیس اور مظاہرین…
جابر حکمران کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کریں گے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ این آر او دینے والے ہار چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سنگنجانی پر ہونے والے جلسے سے…
بانی پی ٹی آئی نے صہیونی قصابوں کی آج تک کھل کر مذمت نہیں کی، وزیردفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حوالے سے اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل سے ثابت ہوگیا ہے کہ بانی پی…
پُرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے…
سپریم کورٹ فیصلے کیمطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہوگئے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست…
جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے بغیر جنرل فیض کا ٹرائل بدنیتی پر مبنی ہے باجوہ کو ٹرائل میں شامل کیا جائے تو سارے بھید کھل جائیں گے۔…
مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب…
حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں، ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے اس وقت عوام پریشان ہیں، ہمیں توانائی کے متبادل ذرائع کو اپنانا ہو گا۔ اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم…