پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی، کاروبار بلند ترین سطح پر بند ہوا،ہنڈریڈ انڈیکس 984 پوائنٹس اضافے سے 143037 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 143281 رہی۔ گزشتہ روز کاروبار کا اختتام 142052 کی…

عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر فی اونس ، ملکی مارکیٹ میں 1500 روپے فی تولہ سستا

اسلام آباد۔ملکی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 3353 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔ ملکی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1500 روپے…

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیر امور کشمیر امیر مقام نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت…

یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 6 سال مکمل ہونے پر وادی میں آج حریت قیادت…

5 اگست احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پکڑ دھکڑ شروع

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو احتجاجی تحریک کے سلسلے میں لاہور میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ پولیس نے تحریک شروع ہونے سے قبل ہی پی ٹی آئی کی قیادت اور اہم رہنماؤں کے گھروں…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص کا آغاز شاندار انداز میں ہوا،…

9مئی کے واقعات میں ملوث سردار عبد القیوم نیازی گرفتار

اسلام آباد ۔پولیس نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا آزاد کشمیر کے…

یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔…

سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے…

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ

اسلام آباد ۔پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی 20 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی…