پاکستان
راولپنڈی؛ غیرت کے نام پر قتل لڑکی پر شدید تشدد کا انکشاف، گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ غیرت کے نام پر قتل کی گئی 18 سالہ لڑکی سدرہ کی قبر کشائی…
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل سدرہ کی پولیس سکیورٹی میں قبر کشائی
غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون سدرہ کے معاملے میں عدالت کے حکم پر راولپنڈی کے چھتی قبرستان، پیرودھائی میں مقتولہ کی قبر کشائی کی گئی۔ قبر کشائی کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔…
پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے یو اے ای میں ویزا چھوٹ فعال
اسلام آباد ۔متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا چھوٹ کی سہولت فعال کردی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ…
جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کا قتل: مقتولہ کے سسر نے پولیس کو تحریری درخواست دے دی
راولپنڈی ۔راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقتولہ کے شوہر عثمان کے والد محمد الیاس نے سی پی او راولپنڈی کو تحریری درخواست دے دی، جس میں…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 25 من گوشت اور 50 گدھے برآمد
اسلام آباد۔لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا جبکہ 50 سے زائد گدھے بھی برآمد کرلیے…
ایف آئی اے گوجرانوالہ کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 گرفتار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی انسانی اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران 5 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں رفاقت، شبریز، محمد صدیق، محمد یاسین اور قاسم شاہین شامل ہیں، جنہیں گوجرانوالہ اور گجرات…
بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل کیس میں اہم پیش رفت
بلوچستان میں ایک خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مقتولہ کی والدہ کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈیگاری میں جاں بحق ہونے والی خاتون بانو…
بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل کیس میں اہم پیش رفت
بلوچستان میں ایک خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مقتولہ کی والدہ کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈیگاری میں جاں بحق ہونے والی خاتون بانو…
نور مقدم قتل کیس کا مجرم ظاہر جعفر ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند قرار
نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر ذاکر جعفر کو دماغی و نفسیاتی طور پر مکمل طور پر تندرست قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل ماہرین کے مطابق اس میں کسی قسم کی ذہنی بیماری یا دماغی…
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیشرفت لاہور کینٹ کچہری میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران ہوئی، جو اسلام آباد میں پی…
