پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟

اسلام آباد۔متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحیٰ 6 جون 2025 بروز جمعہ منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی چاند کی متوقع رویت کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے…

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی

اسلام آباد۔سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پابندیاں عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر عائد کی گئی ہیں، اور ان پابندیوں کا خاتمہ…

26ویں آئینی ترمیم کو نقصان پہنچا تو سود کے خاتمے کی شق بھی متاثر ہوگی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔جمعیت علما اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی۔ جے یو آئی وہ واحد جماعت تھی جس نے…

پنجاب میں 13 نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں 13 نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جن کا مقصد عوام کو کم قیمت پر بنیادی ضروریات کی اشیاء فراہم کرنا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل کے…

پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے، نواز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء…

پردیسیوں کی واپسی، ٹرانسپورٹرز من مانے کرایے وصول کرنے لگے

لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کی جانب سے من مانے کرایے وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے شہری شدید مشکلات کا شکار…

امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

ٹیکساس۔امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی، جس میں ٹیکساس میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی برادری کی سماجی، مذہبی، ثقافتی اور اقتصادی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ حال…

ملک بھر میں جمعۃ الوداع عقیدت واحترام سے منایا گیا

اسلام آباد ۔ملک بھر میں جمعۃ الوداع اور یوم القدس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا، جبکہ مختلف شہروں میں ریلیاں نکال کر ان سے یکجہتی…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رپورٹس کے مطابق پشاور اور اس کے گردونواح، بٹ خیلہ، تخت…

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا پاکستان مخالف بل دونوں ممالک کے تعلقات کی حقیقی عکاسی نہیں کرتا۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل دیتے ہوئے…