پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار

اسلام آباد۔اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نکاح سے قبل میاں بیوی…

ایزی پیسہ نے ڈیجیٹل انشورنس مارکیٹ پلیس متعارف کروا دی

اسلام آباد۔ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل انشورنس مارکیٹ پلیس متعارف کروا دی ہے، جو لاکھوں پاکستانیوں کے لیے انشورنس کو زیادہ قابلِ رسائی، سستی اور آسان بنا رہی ہے۔ یہ پلیٹ فارم صحت، زندگی، موبائل، آمدنی کے تحفظ،…

گھریلو خاتون ہوں۔۔سزا معطلی کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ۔بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اپنی سزا معطلی کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کر دی۔  پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی…

مارچ ختم نہیں ہوگا

’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی

لاہور۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “وِیٹ این سینٹیو پروگرام” کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت گندم کے کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کر “گندم اگاؤ” انعامی اسکیم…

عدالت کا لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم

لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب حکومت، ڈی سی لاہور اور ایم سی ایل سے جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن…

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025

ایف آئی اے کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی جگہ عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ پولیس گروپ کے گریڈ…

مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بانیانِ پاکستان…

نوجوان نسل میں نفرت اور مایوسی پھیلانے والے عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد۔یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ 23 مارچ ہمیں…

روزنامہ آفاق کی جانب سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

اسلام آباد: روزنامہ آفاق کے چیف ایڈیٹر اعجاز چیمہ نے اسلام آباد میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں ملک کے نامور صحافیوں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس بابرکت محفل کے مہمانِ خصوصی معروف…

پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکسٹائل برآمدات کے…