پاکستان
وزیراعلی پنجاب نے اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دیدیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر اس کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری کے تہوار…
جرمنی سے درآمدہ نئے جدید پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے
اسلام آباد: پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے پرنٹرز نصب کر دیے گئے ہیں، جنہیں جرمنی سے درآمد کیا گیا ہے۔ ان پرنٹرز میں دو ای پرنٹرز اور چھ ڈیسک ٹاپ پرنٹرز شامل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس…
پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر پابندی عائد
لاہور۔پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص سمیت غیر مہذب اور فحش سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن…
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 ونٹر کٹس کی تقسیم
اسلام آباد۔کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے موسم سرما امدادی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا، جو کہ ایک وسیع پیمانے پر جاری انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، جس کا مقصد پاکستان میں شدید سردی اور قدرتی آفات…
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں اس صورتحال میں متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دہشتگردی کے…
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا، وہ انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے جعفر ایکسپریس کے حوالے سے جو معاملہ شروع ہوا ہے، اس میں ہماری افواج نے جس طرح دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ دہشت گردی کے خلاف…
پاکستان اور عمان کا ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے کا عزم
مسقط،۔۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان نے عمان کی وزارت مواصلات، ٹرانسپورٹ اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے عمانی ہم منصب، وزیر سعید بن حمود بن سعید الموالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات…
دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حال
کوئٹہ۔دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے اپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ بازیاب ہونے والے ایک مسافر نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ حملے…
جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر
کوئٹہ۔جعفر ایکسپریس پر حملے میں دہشت گردوں کے قبضے سے رہائی پانے والے ایک مسافر نے اپنی ویڈیو بیان میں شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو میں مسافر نے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی،…
ہم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں،زرتاج گل
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، اور ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
