پاکستان
نور مقدم قتل کیس کا مجرم ظاہر جعفر ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند قرار
نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر ذاکر جعفر کو دماغی و نفسیاتی طور پر مکمل طور پر تندرست قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل ماہرین کے مطابق اس میں کسی قسم کی ذہنی بیماری یا دماغی…
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیشرفت لاہور کینٹ کچہری میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران ہوئی، جو اسلام آباد میں پی…
شدید بارش سے بہہ جانے والے کرنل(ر)اور اس کی بیٹی کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا
اسلام آباد ۔ڈی ایچ اے 5 میں بہہ جانے والے باپ بیٹی اور گاڑی تاحال نہ مل سکی، تلاش رات کے وقت بھی جاری رہا ۔ ریسکیو ٹیمیں دریا کے کنارے موجود ہیں ۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والی…
سوات میں مدرسے کے اساتذہ کے مبینہ تشدد سے کم عمر طالب علم جاں بحق
سوات ۔سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں چلیار میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پوری وادی کو ہلا کر رکھ دیا ہے، پیر کی شام مدرسے کا کم عمر طالب علم فرحان، مبینہ طور پر اپنے…
بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلابی ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق
بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…
پاکستانی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ، والدہ کا نام بھی لازمی
اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق ایک اہم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نئے جاری کیے جانے والے پاسپورٹس پر والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام درج کرنا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جب…
غیرت کے نام پر خاتون قتل کی مکمل ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد ۔مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل…
نئی ذمہ داری مل گئی ۔پاکستان پوسٹ گھر گھر بجلی کے بل پہنچائے گا،
اسلام آباد ۔حکومت نے ملک بھر میں بجلی بلوں کی تقسیم و ترسیل کا کام پاکستان پوسٹ کو سونپنے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرلز کو 25 جولائی تک اہم ٹاسک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومت…
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے
اسلام آباد ۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں…
مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی روابط، تجارتی شراکت، صنعتی ترقی اور زرعی تعاون کو فروغ دینے پر…
