پاکستان
شہید بی بی کا وژن آج بھی مشعلِ راہ ہے، جمہوریت مضبوط کریں گے، صدر زرداری
اسلام آباد ۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اسی وژن کی روشنی میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے عزم پر قائم ہیں۔ سابق…
مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، اپنی مٹی چھوڑنا بہت کرب ناک مجبوری ہے، مریم نواز
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مہاجرت کوئی جرم نہیں بلکہ ایک اذیت ناک مجبوری ہوتی ہے جس کا سامنا انسان کو اپنی جان بچانے کے لیے کرنا پڑتا ہے۔ عالمی یومِ پناہ گزیں کے موقع پر…
آئی ایم ایف نے 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتِ پاکستان کی درخواست پر وزارتِ تجارت کو پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، جو ستمبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگی۔ یہ بات سینیٹ کی…
امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی
واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی…
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، میری پوری توجہ عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ ’کلینک آن ویلز‘ اب پنجاب کے تمام اضلاع…
اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے…
اتنا ٹیکس کہ جائیداد کی خریداری پر نان فائلر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے جائیداد کی خریداری پر 130 فیصد ٹیکس کی موجودہ حد کو بڑھا کر 500 فیصد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی…
حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سولر سسٹمز کے لیے درکار 46 فیصد اشیاء درآمد کرتا ہے، اور حکومت نے سولر پینلز پر عائد اسلام آباد۔18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ خوارج کے خلاف دو علیحدہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز انجام دیے، جن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گرد ہلاک کیے…
بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور۔لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…
