پاکستان
عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی، وہ ملک کی خاطر سب معاف کرنے کو تیار ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے…
قومی اقتصادی کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی، وفاق 14 سو ارب روپے اور 100 ارب روپے سرکاری ونجی شراکت داری…
چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مستقبل کی سرمایہ کاری کا جائزہ لینے اور آئندہ مالی سال کے اہداف کا تعین کرنے کے لیے آج طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اقتصادی…
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ پاکستان کی پولیس میں خواتین افسران…
پشاور میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
پشاور، دادو، اسکردو، بھگروڈ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا تاہم تاہم حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر کریں گے، لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند کے حوالے سے کوئی شہادت…
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات…
چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا پاک چائنہ فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…
الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن کی کارروائی کےخلاف درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض کے باوجود درخواستوں کو کل سماعت کیلیے مقرر کیا، جس پر چیف…
پنجاب یونیورسٹی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرار
لاہور: دنیا کے سب سے بڑا عالمی اعلی تعلیمی ادارے کیو ایس (Quacquarelli Symonds) نے پنجاب یونیورسٹی کو ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرار دے دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے یونیورسٹی…