پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ یہ سماعت چار مارچ کو ہوگی، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…

اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد۔اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس سے قبل، رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد…

چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ بدعنوانی اور کک بیکس کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل معافی دے دی۔…

یہ انتہائی شرمناک ہے کہ باہر کے لوگ ہمیں بتا رہے ہیں اپنا گھر کیسے ٹھیک کرنا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے بہت شرم کی بات ہے کہ بیرونی لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ اپنے مسائل کو کیسے حل کرنا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی، عمر ایوب

اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین اور قانون کی بحالی کے لیے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا

اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔ نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے…

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو

لندن۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان میں جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت…

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت اور سائنس سمیت مختلف شعبہ جات کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف…

پاکستان اور ازبکستان

بجلی بلوں میں ہوشربا اووربلنگ اور ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

میپکو میں 152 ملازمین بجلی بلوں میں اووربلنگ میں ملوث نکلے، ملوث ملازمین اور افسران کو محض وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا، آڈٹ حکام پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں 6 بجلی کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے…

بجلی بلوں