پاکستان
فتنہ الخوارج کو اس کی فرسودہ سوچ ملک پر کبھی بھی مسلط نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: فتنہ الخوارج کو اس کی فرسودہ سوچ ملک پر کبھی بھی مسلط نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف…
سعودی عرب کی سالمیت کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، ہم سعودی عرب کی سالمیت اور خود مختاری پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا اس حوالے سے خدشہ ختم…
شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایات، عمران خان نے سخت ایکشن کیوں لیا؟
تحریک انصاف کے مختلف رہنمائوں نے شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے رکن قومی اسمبلی افضل مروت کو پارٹی…
وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے کتنی اسامیاں ختم کی گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم کی گئی تمام اسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات کابینہ ڈویژن کی جانب…
پاکستان کی ترقی کے حوالے سے آئی ایم ایف کا بڑا اعتراف سامنے آ گیا
وزیر اعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات میں پاکستان کی ترقی کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی یہ…
لیبیا کشتی حادثہ ؛ ڈوبنے والوں میں کتنے پاکستانی شامل تھے؟ دلخراش انکشافات
لیبیا کشتی حادثہ کے دوران ڈوبنے والے 73 افراد میں سے 63 پاکستانی تھے، ان میں سے بیشتر جاں بحق ہو گئے، دفتر خارجہ حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کی کشتی میں مجموعی طور پر 86 افراد سوار…
عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو کیوں بھجوایا؟ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے وجہ بتا دی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، وہ طے کریں گے، آئینی بینچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے آئی ایم ایف کے خصوصی وفد سے…
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، وزیراعظم
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1967ء سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف…
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری…
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اب محض چند دنوں کی دوری پر ہے اور ہر…
