پاکستان
سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار ہونے سے ملک بھر کے صارفین پریشان
ہفتہ کی شب سے ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ایک بار پھر سست روی سے دوچار، صارفین کیلئے ڈان لوڈنگ اور معمول کے کام بھی ناممکن ہو گئے۔ اس وقت ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں بھاری اضافہ کردیا۔ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کے فی لیٹر نرخ میں 3 روپے 72 پیسے جبکہ…
اسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردید
اسلام آباد: اسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردید پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد…
علی امین گنڈا پور کا صوبے میں امن کیلئے وفاق سے ایف سی پلاٹونز فراہم کرنیکا مطالبہ
جو بھی امن خراب کرے اس کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جائے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا کوہاٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگے سے خطاب وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی اور…
جنوبی وزیرستان میں تین روز کے لئے کرفیو نافذ، نوٹی فکیشن بھی جاری
سیکیورٹی فورسز کی موومنٹ کے باعث جنوبی وزیرستان کے علاقے میں تین روز تک صبح پانچ بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے، جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ…
9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، عدالت
لاہور:9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، عدالت انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے…
بارش، برفباری اور سموگ کا سبب بننے والی نئی مغربی لہر پاکستان پہنچ گئی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے موسم کا الرٹ جاری، جس کے مطابق نئی مغربی لہر پاکستان بھر میں بارش، برفباری اور سموگ کا سبب بنے گی۔ نئی مغربی لہرآج سے ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہونا…
یورپی ممالک میں عائد پی آئی اے پر پابندی 4 سال بعد ختم
کراچی: یورپی ممالک میں عائد پی آئی اے پر پابندی 4 سال بعد ختم یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) پر عائد پابندی ختم کردی۔ ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر…
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پھر بلندی پر؛ انڈیکس 100500 کی سطح عبور کرگیا
کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پھر بلندی پر؛ انڈیکس 100500 کی سطح عبور کرگیا کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر بلندی پر ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 100500 کی سطح عبور کر چکا ہے۔ گزشتہ روز پی ایس…
مطیع اللّٰہ جان کیس: 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد : مطیع اللّٰہ جان کیس: 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللّٰہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب…
