پاکستان
پی ٹی آئی کارکنان صوابی انٹرچینج پر جمع ہونا شروع، پنجاب میں متعدد رہنما گرفتار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان صوابی انٹرچینج پر جمع ہونا شروع، پنجاب میں متعدد رہنما گرفتار بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا…
عمران خان کی فائنل کال پر آج پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شہروں کے داخلی راستے بند
اسلام آباد:عمران خان کی فائنل کال پر آج پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شہروں کے داخلی راستے بند پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کرے گی۔…
سیکیورٹی خدشات، موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائےگا، وزارت داخلہ
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات، موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائےگا، وزارت داخلہ وزارت داخلہ کے ترجمان نے موبائل ڈیٹا اور انٹرنیٹ بند کرنے کی تصدیق کردی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری…
نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری ، فتنہ الخوارج کا پی ٹی آئی احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ
پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی مختلف بڑے شہروں میں موجودگی کی اطلاعات ہیں، نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف تحریک انصاف کی طرف سے ہونے والے احتجاج کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری…
ویڈیو بیان کے بعد بشریٰ بی بی کیخلاف مختلف دفعات کے تحت 4 مقدمات درج
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں سعودی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا، جسے مدعی نے سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ…
نشتر ہسپتال ، ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز معطل
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی تحقیقات میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بڑا ایکشن لیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم…
پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اہم شہروں کے داخلی راستے بند، پولیس بھی تعینات
حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دئیے۔ اسلام آباد میں ایکسپریس وے، ڈی چوک، زیرو پوائنٹ پر بھی کنٹینرز کھڑے…
سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار
تونسہ: سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں…
سولر انرجی کا زیادہ استعمال گرڈ کی بجلی پر انحصار کرنے والوں کیلئے بوجھ بننے لگا؟
سولر انرجی کے استعمال میں اضافے سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑنے کا انکشاف، نرخ میں 2روپے فی یونٹ اضافہ ہوا۔ ایک تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال…
نو مئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم
نو مئی کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہوئے افراد بھی پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں ایک ایک ماہ قید کی سزا سنا دی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے پہلے مقدمے میں…
