پاکستان
بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں…
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف…
روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے معاہدے بارے وزیر پیٹرولیم کی وضاحت
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی،کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے تھے کہ ریفائنریز کو تیل انٹرنیشنل…
مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
راولپندی:مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو…
وفاقی کابینہ سے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی بنانے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ سے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی بنانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس…
تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار
راول پنڈی:تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار. پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے…
عمران خان احتجاج کے 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے
اے ٹی سی عدالت نے 28ستمبر اور 5اکتوبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی جبکہ 7 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی…
کرم میں متحارب قبائل کے درمیان فائر بندی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے تعینات
کرم میں متحارب قبائل کے درمیان فائر بندی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے تعینات خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب گروپوں کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے جس کے بعد وہاں پر پولیس اور فورسز کے دستے تعینات کردیے…
بنوں اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کے دوران بنوں اور خیبر میں مارے جانے والے خوارج دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ خیبر پختونخوا کے دو مختلف علاقوں بنوں اور خیبر میں کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران سکیورٹی…
پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست ٹکراؤ نہیں ہوا، پی ٹی آئی منظم پروپیگنڈا کررہی ہے، وزارت داخلہ
اسلام آباد: پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست ٹکراؤ نہیں ہوا، پی ٹی آئی منظم پروپیگنڈا کررہی ہے، وزارت داخلہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے…
