پاکستان
عمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات ختم ہیں، بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ…
مفت بجلی دئیے جانے کا انکشاف، پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے 2لاکھ ملازمین مستفید
قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دئیے جانے کا انکشاف ہوا۔ ایک طرف ملک بھر کے عوام مہنگی بجلی اور اس کے بلوں میں بھاری ٹیکسز…
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔…
پاک افغان سرحد پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری ہتھیاروں کی بڑی کھیپ کی پاکستان میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے متصل غلام خان بارڈر ٹرمینل پر سکیورٹی فورسز…
جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ، پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
جھوٹی خبر کی روک تھام کیلئے اتھارٹی قائم کی جائے جسے سوشل میڈیا مواد ریگولیٹ کرنے کا اختیار ہو گا، اتھارٹی شکایات پر مواد کو بلاک یا ختم کر سکے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک اور بڑی قانون…
پاکستانی آم کھانے والے ممالک کی فہرست جاری، 5ارب کے آم کھانے والا ملک کونسا؟
اپنے اعلیٰ معیار اور ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی آم کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔زرعی برآمدات میں اس کا اہم مقام ہے۔ اس وقت پاکستانی آم کی مانگ دنیا بھر میں بہت زیادہ ہے، تاہم پھلوں…
آسان کاروبار ، پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی فنانس سکیم کا اجرا
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم کیلئے 84 ارب روپے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کارڈ سکیم کیلئے 48 ارب روپے سے زائد رقم مختص۔ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار فنانس سکیم کے تحت 36 ارب سے زائد بلا سود قرض فراہم کیا…
پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار، 9 مئی جوڈیشل کمیشن بارے اہم فیصلہ
پی ٹی آئی مطالبات کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری طور پر جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع حکومت نے پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9 مئی 2023 سے…
مراکش کشتی حادثہ : زندہ رہ جانے والے پاکستانیوں کے دل دہلا دینے والے انکشافات
مراکش کشتی حادثہ کے حوالے سے قائم کی جانے والی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات کے دوران انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مراکش کشتی حادثہ کے سلسلے میں قائم کی جانے والی کمیٹی نے زندہ…
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد کے بعد بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی ایڈیشنل ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے وزارت قانون کی جانب…
