پاکستان
نئی مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کتنے پوائنٹس کمی کا اعلان کیا؟
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کے مطابق جنوری میں افراط زر مزید کم ہو گا ، تاہم آنے والے مہینوں میں افراط زر میں اضافہ ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی مانیٹری…
سولر نیٹ میٹرنگ سے بجلی صارفین پر کتنے ارب کا اضافی بوجھ پڑا؟ ہوشربا انکشاف
ملک میں سولر نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے 103 ارب روپے کا بھاری بوجھ گرڈ بجلی صارفین پر ڈالا گیا، گراس میٹرنگ نظام پر منتقل کرنے پر غور شروع ذرائع کے مطابق سال 2021 میں 321 میگا واٹ بجلی کے…
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز…
عدت نکاح کیس : بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا عدت نکاح کیس میں عمران اور بشریٰ کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران…
چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، محسن نقوی کو وضاحت کیوں دینا پڑی؟
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین زہریلا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نوجوانوں…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 30 خوارج ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 30 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 30 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
پاکستان تحریک انصاف کی 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے لیے…
وزیراعلیٰ علی امین کو عمران خان نے پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا۔ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے…
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کیوں کیے؟ بیرسٹر گوہر نے اہم وجہ بتا دی
مذاکرات ختم اس لئے کئے کہ حکومت کی جانب سے ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئیں۔ ہمارا مینڈیٹ بھی چوری ہوا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں 9…
بھارتی ساختہ موبائل فونز اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار
کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز کو خریداری کے وقت بھارتی ساختہ ڈیوائسز کی سیل چیک کرنے سمیت دیگر سفارشات کر دیں۔ بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات و دیگر آلات کو پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لئے خطرہ قرار دیتے…
