کھیل
کھیل کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار
پاکستان اور بھارت کا ساف انڈر 20 فٹبال چیمپین شپ میں ٹکراؤ ہوگا، دونوں روایتی حریف 26 مارچ کو مالدیب کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی گرما گرمی کے باعث کھیل کے میدان…
پاکستان سے میچ نہ ہونے پر بھارت کو 14000 کروڑ کا بہت بڑا نقصان ہوگا
گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد سے بھارت اور دنیائے کرکٹ میں ہلچل مچ گئی ہے، جس کی بڑی وجہ پاکستان بھارت مقابلے سے ہونے…
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست دیکر وائٹ واش کردیا
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں…
پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حکومت پاکستان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔ پی سی بی ذرائع کے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی…
ساف مینز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ ڈرا
پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے میچ ڈرا کردیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نیپال کے خلاف سخت مقابلہ…
پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں، بنگلادیش کی مکمل حمایت کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی…
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کی فہرست تیار
سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں تین میچز پر مشتمل سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ممکنہ پندرہ رکنی فہرست تیار کرلی۔ آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں تین میچز پر مشتمل سیریز اور ٹی…
انگلش اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل…
