کھیل

اس کیٹا گری میں 584 خبریں موجود ہیں

سابق فٹبالر روس کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے ہلاک

اسلام آباد: یوکرین کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی رومن میکسی میوک روس کے خلاف جنگ میں ہلاک ہوگئے۔ ان کی ہلاکت کی تصدیق محاذ جنگ سے لاپتا ہونے کے 20 ماہ بعد ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق…

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

اسلام آباد: پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ سیریز کا آغاز اتوار کو راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔ سیریز میں مجموعی طور پر 7…

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں بیٹرز نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 4 میچز میں 98 چھکے لگا دیے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق دونوں ٹیموں نے 918 گیندوں پر ریکارڈ رنز بنا…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ انگلش ٹیم ایئرپورٹ سے مقامی ہوٹل روانہ ہوگئی۔ انگلینڈ کی ٹیم ہفتہ کو راولپنڈی…

فیفا کا فٹبال کی ترقی کیلئے اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ، پاکستان کو کتنی رقم ملے گی؟

زیورخ: عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے 2027 سے 2030 تک دنیا بھر میں فٹبال کے فروغ کے لیے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پاکستان سمیت فیفا…

صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ 30 سالہ پاکستانی بیٹر…

فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی: پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 100 چھکے مکمل کرکے تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ مردوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے…

معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا

راولپنڈی: نوجوان بیٹر معاذ صداقت کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی سرزمین پر سب سے بڑا مجموعہ بنا دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 وکٹوں…

پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور اور شیخوپورہ منتقل

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال کے باعث پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز دوسرے شہروں میں منتقل کردیے ہیں۔ حکومت کی جانب سے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ اور…

ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

اسلام آباد:دفاعی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عباس آفریدی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ رضا کچلو ٹیم کے منیجر ہوں گے۔ تین روزہ ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے…