کھیل
لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
بارسلونا: اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال نے 19 سال اور 58 دن کی عمر میں بارسلونا کی کپتانی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ چیمپئنز لیگ میں فائنورڈ کے خلاف میچ کے 71ویں منٹ میں مستقل کپتان رافینیا کے میدان…
سیف گیمز کے لیے 5.7 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری
اسلام آباد:سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے آئندہ سیف گیمز کے لیے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور ترقی سے متعلق 5.7 ارب روپے مالیت کے جامع ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی۔ سی ڈی ڈبلیو…
وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو…
برمنگھم ٹیسٹ: صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ کیریبین پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے صائم ایوب کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔…
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
کراچی:پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے اور حسن علی کے مبینہ افیئر سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ سامعہ خان نے انسٹاگرام…
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
سڈنی:آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں ناقص فارم کے باوجود مڈل آرڈر بیٹر مارنس لبوشین کو برقرار رکھا گیا ہے۔ لبوشین گزشتہ کچھ عرصے…
گول کیپر نے دو گول کرکے ٹیم کو شکست سے بچا لیا
نیدرلینڈز:نیدرلینڈز کے سابق اسٹار ڈیفنڈر رونالڈ کومان کے بیٹے اور گول کیپر رونالڈ کومان جونیئر نے ایریڈیویسی کے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیل اسٹار کو شکست سے بچا لیا۔ کیمبور کے خلاف میچ میں کومان جونیئر…
ویمنز چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے سری لنکا سے میزبانی واپس لے لی
اسلام آباد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ سال ہونے والی پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سری لنکا سے واپس لے کر بھارت کو دے دی۔ سری لنکا کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت اور بورڈ سے متعلق…
عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں
کراچی: پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد عماد وسیم کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ اشفاق…
ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان نے ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی
ماسکو۔روس کے شہر کازان میں جاری نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے میچ میں ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی۔ کازان فیلڈ ہاکی سینٹر میں کھیلے…
