کھیل
دنیائے کرکٹ میں پاکستانی باپ بیٹے کا دلچسپ اور حیران کن ریکارڈ
مری۔کرکٹ میچوں کے دوران اکثر اوقات نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے رہتے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا یا ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، ایک ایسا ہی قابل فخر ریکارڈ پاکستانی باپ بیٹے نے…
حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
لاہور۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔…
بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا ایونٹ مکابیہ گیمز 2025 ملتوی
تل ابیب ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا بڑا ایونٹ مکابیہ گیمز، جو آئندہ ماہ یروشلم میں منعقد ہونا تھا، ایک سال کے لیے مو¿خر کر دیا گیا ہے۔ منتظمین…
چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
واشنگٹن ۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے فیفا (عالمی فٹبال تنظیم) کے صدر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن…
ایشین والی بال، پاکستان کوارٹر فائنل میں داخل
اسلام آباد ۔بحرین میں جاری ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے یعنی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چائنیز تائپے کی فلپائن کے خلاف فتح نے پاکستان…
بگ بیش: کون کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا
لاہور۔آسٹریلیا کی معروف ٹی20 کرکٹ لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں پاکستان کے صفِ اول کے کرکٹرز کی شمولیت سے لیگ کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، حسن علی اور…
17 سالہ فٹبالر سے 30 سالہ ائیرہوسٹس کے تعلقات؛ قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
میڈرڈ۔اسپین کے معروف فٹبالر لامین یامل کے ساتھ مبینہ تعطیلات گزارنے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد 30 سالہ ایئرہوسٹس اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فاٹی وازکوز کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اور اب انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں…
میسی کب بھارت کا دورہ کریں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں
نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی رواں سال دسمبر میں ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے ساتھ بھارت کے دورے پر پہنچیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی کا یہ…
روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
پشاور۔روایتی شندور پولو فیسٹیول کا شاندار میلہ اس سال 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، جس کے لیے دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ — شندور (12 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر) — میں تمام تر انتظامات مکمل…
قومی کرکٹرز کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں شروع
لاہور۔قومی کھلاڑیوں کی مہارتوں میں نکھار کے لیے لاہور میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 15 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں جاری…