کھیل
تاریخ رقم ، اٹلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
لاہور۔ کرکٹ کے میدان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے، فٹبال کی عالمی شناخت رکھنے والے ملک اٹلی نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب اٹلی کسی…
قومی ہاکی ٹیم کی حق تلفی منظر عام پر آگئی، کھلاڑی اب تک ڈیلی الاؤنس کے منتظر
لاہور۔پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر فائنل تک رسائی حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان قومی ہیروز کو آج تک ان کا حق نہیں مل…
شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ
لاہور۔آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پاکستان کرکٹ سے وابستہ مزید دو اہم مینٹورز، ثقلین مشتاق اور وقار یونس نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ اس کے برعکس سابق کپتان سرفراز احمد…
کوہلی کا ومبلڈن ٹینس اور پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان دلچسپ موازنہ
نئی دہلی ۔سابق بھارتی کپتان و معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ اور پاک-بھارت کرکٹ مقابلوں کے دباؤ کا دلچسپ موازنہ کرتے ہوئے ٹینس کھلاڑیوں کی ذہنی و جسمانی طاقت کی کھل کر تعریف کی ہے۔ پیر کے…
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ: سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح…
بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری انتقال کر گئے
کابل۔ بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری طویل علالت کے بعد 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے بسم اللہ جان شنواری آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے رکن تھے،…
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
نئی دہلی ۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے خاندان میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا ہے، جس کی تصاویر انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ طلاق کے…
ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ؛ 5 پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
کراچی۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے 32ویں ایڈیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کامیاب پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے، ماہ نور علی سمیت 5 کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے، ان فتوحات کے ساتھ چیمپیئن شپ میں…
پرتگال سے افسوسناک خبر؛ معروف فٹبالر کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد ۔لیور پول اور پرتگال کے معروف فارورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں انتقال کر گئے، وہ کرسٹیانو رونالڈو کے پرتگال ٹیم کے ساتھی بھی تھے۔ حادثہ آئس 52 موٹروے پر اسپین کے زامورا صوبے میں پیش…
چین میں پہلے روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
بیجنگ۔ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔چین میں پہلی روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں تین تین روبوٹ کھلاڑیوں کی ٹیم نے آپس میں میچ کھیلے۔ بیجنگ میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں…