کھیل
ایرانی فٹبالر کے جشن نے نیا تنازع کھڑا کر دیا!
ایران فٹبال ٹیم کے اسٹار محمد محبی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں گول اسکور کرنے کے بعد بندوق کے انداز میں جشن منانے کے بعد تنازع کی زد میں آگئے۔ 15 جون بروز پیر کو کھیلے گئے میچ میں…
شاندار گول کیپنگ کا انعام، ووزینہا کے انسٹاگرام پر فالوورز کا سیلاب
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کے خلاف میچ میں کیپ ورڈے کے گول کیپر ووزنہا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 لاکھ سے زائد انسٹارگرام فالوورز حاصل کر لیے۔ 40 سالہ گول کیپر نے ٹیم کے ورلڈ…
فیفا ورلڈکپ: امن معاہدے کا اعلان، ایرانی ٹیم اپنا افتتاحی میچ کھیلنے امریکا پہنچ گئی
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کے سلسلے میں پہلی بار امریکا پہنچ گئی ہے۔ ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد اسی روز پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ آمد ایسے وقت میں…
فیفا ورلڈکپ: سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں سوئیڈن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی۔ مونٹیری میں کھیلے گئے گروپ ایف کے مقابلے میں سوئیڈن نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش…
فیفا ورلڈکپ: پاکستان میں تیار کردہ چارج ایبل ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال توجہ کا مرکز
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال جدید ترین ٹریکنگ ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے جس کے باعث ہر میچ سے قبل اسے چارج کرنا ضروری ہوگا۔ اس نئی گیند میں ایک خصوصی سینسر نصب کیا گیا…
پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر 74 سال بعد فٹبال کا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان فٹبال ٹیم نے ڈائمنڈ جوبلی چار ملکی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر 74 سال بعد تاریخ رقم کر دی۔ فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو صفر کےمقابلے میں دو گول سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا…
برٹش اوپن اسکواش: مصر کی نوجوان کھلاڑی نے 94 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
مصر کی نوجوان اسکواش اسٹار امینہ عرفی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برٹش اوپن ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور اس کے ساتھ ہی 94 سال پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں…
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
لیجنڈری امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت سے متعلق جاری تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد حکام نے ان کی وفات کی اصل وجہ بھی واضح کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلک ہوگن جن کا اصل…
تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی قومی خواتین پولو کھلاڑی شگر پہنچ گئیں
تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی قومی خواتین پولو کھلاڑی شگر پہنچ گئیں۔ اماچہ پولو گراؤنڈ میں فری اسٹائل پولو کے دلچسپ مقابلے ہوئے جہاں خواتین کھلاڑیوں نے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، شائقین خواتین کو پولو کھیلتے دیکھ…
پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں شرکت کیلیے آئرلینڈ پہنچ گئی
پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ویمنز…
