کھیل
پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ کل ہوگا
لاہور۔کون بنے گا فاتح، پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ آج اتوار کولاہورکے قذافی سٹیڈیم میں ہوگاجہاں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآمنے سامنے ہوں گے۔ مجموعی طور پر اس ٹورنامنٹ کے دوران لاہو ر قلندرز کی کارکردگی اوسط درجہ…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی
لاہور۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز…
ویبھو کو گلے نہیں لگایا؛ فرنچائز اونر پریتی زنٹا کی جعلی تصاویر وائرل
نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی جعلی تصویر پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبروں کی…
بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم، رضوان پھر باہر
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف مجوزہ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبکہ…
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 28 مئی سے یکم جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز…
پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا
لندن۔ پیرس اولمپکس سے نکالے جانے والی پیراگوئے کی نوجوان تیراک لوانا الونسو نے لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی انتظامیہ نے “نامناسب ماحول” پیدا کرنے کے الزام…
پی سی بی کو پھر بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش، اشتہار دیدیا
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز طے پا گئی، لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد سیریز کے انعقاد پر کامیابی سے اتفاق ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ…
سٹوکس نے انگلش ٹیم پر زیادہ گالف کھیلنے کے الزام کو مسترد کردیا
لندن۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ان کی ٹیم گالف کھیلنے میں اس قدر مصروف رہتی ہے کہ میچز کی تیاری پر توجہ نہیں دے پاتی۔ گزشتہ کچھ عرصے…
قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس پر مشاورت شروع، صائم ایوب کو ترقی ملنے کا امکان
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے، کیونکہ موجودہ معاہدے آئندہ ماہ یعنی جون کے اختتام پر ختم ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں…