تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی قومی خواتین پولو کھلاڑی شگر پہنچ گئیں

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی قومی خواتین پولو کھلاڑی شگر پہنچ گئیں۔

اماچہ پولو گراؤنڈ میں فری اسٹائل پولو کے دلچسپ مقابلے ہوئے جہاں خواتین کھلاڑیوں نے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، شائقین خواتین کو پولو کھیلتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ضلع شگر کے تاریخی اماچہ پولو گراؤنڈ میں ایک منفرد اور یادگار ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستان کی قومی سطح کی خواتین اور مرد پولو کھلاڑیوں نے پہلی بار فری اسٹائل پولو میں حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں