کھیل
فینٹسی گیمنگ پر پابندی، بھارتی کرکٹرز کو سالانہ 200 کروڑ کے نقصان کا امکان
فینٹسی گیمنگ پر پابندی کے بعد بھارتی کرکٹرز کو سالانہ 200 کروڑ روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کا ڈریم 11 کے ساتھ 358 کروڑ روپے مالیت کا اسپانسرشپ معاہدہ گزشتہ دنوں ختم ہوگیا…
پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے 250 ملین روپے گرانٹ کی بھی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی…
ایشیا کپ کے ساتھ پاک بھارت ایک اور کھیل میں مدمقابل ہوں گے
پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کرکٹ کے ساتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں بھی مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چھ ملکی بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ 17 سے 22 ستمبر تک مالدیپ میں شیڈول ہے۔ پاکستان ہینڈ بال…
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل…
44 پاؤنڈز سے 13.5 ملین پاؤنڈز کی مالکن تک کا سفر
لندن۔ٹینس نے راتوں رات برطانیہ کی 22 سالہ نوجوان کھلاڑی ایما راڈوکانو کو ارب پتی بنادیا۔2021 میں 18 سال کی عمر میں یو ایس اوپن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ایما راڈوکانو کے اکاؤنٹ میں پانچ سال قبل…
رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔ تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔ اس…
پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا اہم فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک…
جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک…
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو کانسی کا تمغہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان…
محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا
لاہور۔پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی میچز میں ایکشن…
